ڈنگہ (احتشام اللہ اسلم) جنید بٹ‘ ذوھیب بٹ محلہ شاہ سوار کا چھوٹا بھائی بشیر احمد بٹ کا بیٹا کیبل نیٹ ورک پر کام کے دوران ہائی وولٹیج کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ اس کی نماز جنازہ آج سوموار 4 مئی صبح 10 بجے مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں ادا کی جائے گی۔





