کھاریاں (پ ر ) کھاریاں پریس کلب کی سال 2026 کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا۔اعلان پہلے باضابطہ اجلاس میں صدر سیدتنویرنقوی نے کیا۔اجلاس کی۔کاروائی جنرل سیکرٹری آفتاب احمد نذر نے چلائی ۔سرہرست اعلی حاجی شبیرحسین ملک نے خصوصی شرکت کی۔ممبران نے بھرہور شرکت کی۔اعلان کے مطابق صدر سید تنویر نقوی ، جنرل سیکرٹری آفتاب احمد نذر ، فنانس سیکرٹری ملک علی ظفر، سینئر نائب صدر سلیم اختربٹ، چئیرمین اعجاز مرزا، وائس چئیرمین شیخ زمان احسن، نائب صدور جبار ساگر، قاری شبیر شاھد ، مدثر بھٹی، جائنٹ سیکرٹری علی اکبر، کوارڈینیٹر عبدالعزیز گوندل ، سیکرٹری تقریبات سید یاسر کاظمی ، سیکرٹری اطلاعات رضوان لیاقت ، چئیرمین سکروٹنی کمیٹی چوہدری محمد انور چوہان، ممبران ، شبیر انجم ، شاہد بیگ ، چئیرمین مجلس عاملہ سلیمان بٹ، ممبران عثمان جرال ، ارشد گجر ، جنید ڈار ، چئیرمین تعمیراتی کمیٹی میاں ندیم۔ممبر راجہ طاہر اقبال ، پریس فوٹوگرافر آصف علی ،سیکرٹری لائبریری ڈاکٹر ارشد چوہدری ، چئیرمین تربیتی کمیٹی ڈاکٹر ذکاءاللہ صدیق ، چئیرمین الیکٹرونک میڈیا سیل جاوید وڑائچ، کوارڈینیٹر عتیق لال، چئیرمین آئینی کمیٹی عامر عثمان عادل ، ممبران میں میاں صفدر ، شیخ زمان احسن ، ملک ثاقب محمود اور احسان الحق شامل ہیں۔صدر اور جنرل سیکرٹری بھی تمام ذیلی کمیٹیوں میں شامل ہوں گے۔ ان شاءاللہ جلد کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی جائے گی۔




