اپریل 24, 2026

گجرات بار: نوجوان قانون دان ایڈووکیٹ عمر فاروق کی نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

گجرات (ارشد علی) گجرات بار کے نوجوان قانون دان میراں لاء فرم سے وابستہ ایڈووکیٹ عمر فاروق گزشتہ روز گجرات بار کے دفتر گئے نومنتخب صدر بار سید فدا شاہ عباس ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری کاشف بیگ ایڈووکیٹ نائب صدر حمیرا ریاض کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرکے مبارکباد دی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور امید ظاہر کی کہ صدر بار سید فدا شاہ عباس ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری کاشف بیگ ایڈووکیٹ نائب صدر حمیرا ریاض گجرات بار کے وقار میں اضافہ کریں گی