ڈنگہ (زمان اسلم) متحرک سیاسی و سماجی شخصیت محمد رضوان شیرا چوہان کی ڈی پی او گجرات مہر محمد ریاض سے خصوصی میٹنگ۔ انہوں نے ڈی پی او آفس میں مہر محمد ریاض سے ڈنگہ میں سکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ رضوان شیرا چوہان نے ڈی پی او گجرات کو بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ فہد الرحمن دھونجک کی کارکردگی شاندار ہے۔





