کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ، ضلعی صدر پیپلزپارٹی چوہدری ضیاء محی الدین، سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ ودیگر نے منیجر MCB بینک لالہ مُوسیٰ چوہدری ماجد پسوال کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ۔





