جون 9, 2026

اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر کا ڈی او ایمرجنسی عمر اکبر گھمن کے ہمراہ کوٹ غلام کا دورہ

گجرات: اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے ڈی او ایمرجنسی عمر اکبر گھمن کے ہمراہ کوٹ غلام کا دورہ کیا، آبی صورتحال اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا جائزہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے کہا کہ دریائے چناب میں پانی کی آمد میں اضافہ ہورہا ہے، دریا کنارے آباد آبادیاں متاثر ہوسکتی ہیں ، کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹے کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل ہیں ، ریسکیو1122، ریونیو سمیت تمام متعلقہ محکمے الرٹ ہیں