کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)پیرس فرانس کی مشہور کاروباری اور سیاسی شخصیت چوہدری افضل لنگاہ کی جانب سے پاکستان سے آئے ھوئے مہمان منڈی بہاوالدین حلقہ 69 سے ممبر قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال کے اعزاز میں لنگاہ ہاؤس میں ایک استقبالیہ دیا گیا – جس میں منڈی بہاوالدین کے کثیر افراد کے علاؤہ کمیونٹی کے دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔






