ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین کی چیلیانوالہ میں کھلی کچہری
منڈی بہاؤالدین(ڈاکٹر شاہد راٹھور) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین نے تھانہ صدر کے علاقہ چیلیانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لئے احکامات جاری کئے