ڈنگہ(مرزا شاہد علی)زوہیب ممتاز گوندل اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا سبزی و فروٹ منڈی ڈنگہ کا وزٹ۔ آکشن کے عمل کی نگرانی کی۔ ان کے ساتھ محمد اختر ہیڈ کلرک میونسپل کمیٹی ڈنگہ بھی تھے۔ رانا وسیم رضا کمپیوٹر آپریٹر اور خالد نصیر مارکیٹ کمیٹی ڈنگہ بھی موجود تھے