اکتوبر 29, 2026

ڈنگہ:جامع مسجد محمدی اہلحدیث کولیاں روڈ ڈنگہ میں تکمیل قرآن بسلسلہ نماز تراویح 27ویں شب بروز ہفتہ ہو گا

ڈنگہ(میاں ضیاء اللہ اسلم)جامع مسجد محمدی اہلحدیث کولیاں روڈ ڈنگہ میں تکمیل قرآن بسلسلہ نماز تراویح 27ویں شب بروز ہفتہ منعقد ہو گا۔ناظم اعلیٰ مرکزی جمیعت اہلحدیث ضلع گجرات حافظ عبدالمنان سبحانی مسلسل 27سال سے نماز تراویح میں قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔