اپریل 17, 2026

ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر اور ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نےلالہ موسیٰ مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہو نے والے جلوس کی سیکورٹی چیک کی

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار) ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر اور ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے
لالہ موسیٰ مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہو نے والے جلو س کی فول پروف سیکورٹی چیک کی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر اور ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے مرکز ی امام بارگاہ لالہ موسیٰ سے برآمد ہونے والے جلوس بسلسلہ شہادت حضرت علی ؓ کی سیکورٹی کو چیک کیا۔ جبکہ ڈی ایس پی لالہ موسیٰ محمد اکرم نے جلو س کی سیکورٹی کے متعلقہ بریف کیا۔