اپریل 17, 2026

کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان

کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کےلیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔