اپریل 18, 2026

ڈنگہ:صدر پریس کلب،ممتاز بزنس مین الحاج شیخ محمد جاوید نذیرکاانجمن بہودی مریضاں کیلئے 1 لاکھ روپے کا عطیہ

ڈنگہ(پریس ریلیز)انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کی فنڈ ریزنگ مہم میں عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔صدر پریس کلب ڈنگہ،ممتاز بزنس مین الحاج شیخ محمد جاوید نذیرکی طرف سے ایک لاکھ روپے انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کے فنڈز جمع کرائے گئے ہیں۔