کھاریاں؛ ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر عباس سدھو کی سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب احمد خان اور سابق وزیر اعظم چوہدری پرویز اشرف سے ملاقات
کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے)ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو نے بھمبر میں سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب احمد خان اور سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف سے ملاقات کی ۔ تینوں راہنماؤں کے درمیان مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔