کھاریاں (اصغر علی منہاس) اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ افضال احمد سے بیوروچیف روزنامہ سٹی 53 قاری نصیر احمد کلیار نے ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور چند تجاویز بھی پیش کیں۔ قاری نصیر احمد کلیار نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر افضال احمد مہمان نواز اور مخلص دوست ہیں ان سے بے لوث تعلق ہمیشہ قائم رہے گا۔




