پرتگال کے کپتان اور 41 سالہ عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
پرتگال فٹبال فیڈریشن کے صدر پیڈرو پروینسا کے مطابق صورتحال پر تمام فریقین مل بیٹھ کر بات چیت کر رہے ہیں، اور پرتگال کو اپنے کپتان کی جلد اور مکمل واپسی کی شدید خواہش ہے۔
واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے نیشنز لیگ کے اہم میچ میں ابتدائی فائنل الیون (Starting XI) میں شامل نہ کیے جانے پر احتجاجاً ٹیم کا کیمپ چھوڑ دیا تھا، جس کے بعد ان کے خلاف یہ عارضی معطلی کا اقدام اٹھایا گیا ہے۔





