اکتوبر 29, 2026

پیپلزپارٹی گجرات کا وفد آج 16 جنوری بروز جمعہ کو نومنتخب صدر بار اور پریس کلب کو مبارکباد دینے جائے گا

گجرات (ارشد علی سے) پاکستان پیپلزپارٹی گجرات کا وفد جسمیں مرکزی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن سابق ایم این اے محترمہ ثمینہ فخر پگانوالہ ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد ظہیر سابق ضلعی صدر امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ گجرات شہر میاں فخرمشتاق پگانوالہ ڈویژنل رہنما چوہدری عبدالرزاق سلیمی پیپلزپارٹی گجرات سٹی کے صدر میر انجم جنرل سیکرٹری عامر لطیف طور و دیگر رہنما شامل ہونگے آج مورخہ 16 جنوری بروز جمعہ کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے دفتر جا کر نومنتخب صدر بار سید فدا عباس شاہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری کاشف بیگ ایڈووکیٹ نائب صدر حمیرا ریاض کو مبارکباد دیں گے پیپلزپارٹی کا وفد گجرات پریس کلب بھی جائے گا اور نومنتخب صدر گجرات پریس کلب سید نوید شاہ جنرل سیکرٹری داؤد شفیع و کابینہ کو مبارکباد دے گا