کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) مرکزی نائب صدر جماعت جلالیہ پاکستان اور امیر تحریک تحفظ اسلام انٹرنیشنل، غازی محمد ثاقب شکیل جلالی نے شیخ الحدیث الحاج مفتی ڈاکٹر محمد نوید الحسن مشہدی، سجادہ نشین آستانہ عالیہ (بھکھی شریف) سے ملاقات کی۔
اس موقع پر انہوں نے پیر صاحب کو پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
امیر تحریک تحفظ اسلام انٹرنیشنل، غازی محمد ثاقب شکیل جلالی کی پیر محمد نوید الحسن مشہدی سے ملاقات، پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی
