ڈنگہ (زمان اسلم) ریسکیو 1122 ڈنگہ کو دو موٹر سائیکل مل گئے۔ جو ایمرجنسی کی صورت میں فرسٹ رسپانس کریں گے۔ کسی ایمرجنسی کی صورت میں جہاں گاڑی جانے کی جگہ نہ ہو گی وہاں یہ موٹر سائیکل جائیں گے جن پر میڈیکل ایمرجنسی ایڈ کی سہولت بھی ہو گی۔ کسی حادثہ کی صورت میں یا میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں آپ ریسکیو 1122 ڈنگہ پر کال کر سکتے ہیں‘ انچارج 1122 ڈنگہ




