جون 3, 2026

ٹانڈہ؛ نئی آبادی چوک میں عامر گرو نامی نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

ٹانڈہ ( نمائندہ سٹی 53 نیوز ڈاٹ کام) نئی آبادی چوک میں عامر گرو نامی نوجوان (رہائشی نئی آبادی ٹانڈہ) کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا فوری موقع پر ٹانڈہ پولیس پہنچ گئی