کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے)چیف ایگزیکٹو سکائی ویز گروپ چودھری ضیاء محی الدین چوھدری شہزاد محی الدین کے بھتیجے اور چوھدری رضا محی الدین کے صاحبزادے ہاشم محی الدین نے ایل ایل بی کا امتحان امتیازی نمبروں سے ایس او اے ایس لندن یونیورسٹی سے پاس کرلیا اس موقع کی ایک خوبصورت تصویر جس میں ہاشم محی الدین اپنے دو چچاؤں کے ہمراہ کھڑے ہیں



