جون 1, 2026

سرائے عالمگیر؛ ایم پی اے راجہ محمد اسلم خان کی زیلدار چوک سے نکاسی آب کا مسئلہ فوری حل کرنے کی یقین دہانی

سرائے عالمگیر(ڈاکٹر تصور حسین مرزا) کی سرائے عالمگیر کے معروف چوک زیلدار چوک میں بھی دیگر علاقوں کی طرح بارشی پانی ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگتا ہے. ایم پی اے راجہ محمد اسلم خان نے زیلدار چوک سے نکاسی آب کا مسئلہ فوری حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی تفصیل کے مطابق علاقہ کی معروف سماجی سیاسی شخصیت اور رہنما تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر نے حلقہ سرائے عالمگیر کے ایم پی اے راجہ محمد اسلم نے نوٹس میں لایا تو حلقہ پی پی 27 سرائے عالمگیر کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت راجہ محمد اسلم کی ڈیرہ راجہ طاہر زیلدار آمد حلقے کی عوام نے کثیر تعداد میں ڈیرہ پر اکٹھ کی صورت اختیار کرتے ہوئے اپنے درینہ مسئلہ کی جانب توجہ دلائی جس پر ایم پی اے لوگوں کے اکٹھ سے ملاقات کے دوران نکاسی کا درینہ مسئلہ فوری حل کرنے کا یقین دلایا