جون 1, 2026

کھاریاں؛ سابق ایم این اے چودھری عابد رضا کوٹلہ کا وفد کے ہمراہ اپنے آبائی حلقہ میاں چوہان اور آدم چوہان کا خصوصی دورہ

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار )ڈویژن صدر مسلم لیگ ن گوجرنوالہ سابق ایم این اے چودھری عابد رضا کوٹلہ کا وفد کے ہمراہ اپنے آبائی حلقہ کے موضع میاں چوہان۔موضع آدم چوہان کا خصوصی دورہ۔دیرینہ ساتھی حاجی ملک غلام نبی کوڑا آدم چوہان۔حاجی خالد اعوان میاں چوہان (خالد فرنیچر کوٹلہ)کی عیادت کی.اور جلد صحت یابی کیلئے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوسی کوٹلہ ملک افتخار مہرادم چوہان۔خان خرم خان حسن پٹھان۔ملک ناظم حسین میاں چوہان۔سدا بہار کونسلر ملک وقار حسین پہاڑے۔چودھری اخلاق احمد پہاڑے۔چودھری شمشاد ایڈووکیٹ۔چودھری جبار چک سکندر۔اینکر پرسن چودھری شہزاد مانی لنگڑیال (وائس چیئرمین نیشنل پریس کلب کوٹلہ).ملک عاطف کوڑا۔ودیگر بھی انکے ہمراہ تھے۔