گجرات(پریس ریلیز)گجرات پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری۔تھانہ منگوال نے 1 شراب سپلائر گرفتار کرلیا۔ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی زیر قیادت گجرات پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں خصوصی آپریشن۔ ڈی ایس پی صدر سرکل شہباز احمد ہنجرا کی زیر نگرانی ، ایس ایچ او منگوال SI عثمان وارث نے ASI عدیل جاوید اور پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزم یسٰین ولد محمد بوٹا سکنہ خوجیانوالی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد کرلی۔





