حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔ وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا