ستمبر 12, 2026

کوپا امریکا کے فائنل میں میسی بینچ پر بیٹھے روتے رہے

کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میں لورٹیزو مارٹنز کے فیصلہ کن گول کی بدولت ارجینٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ارجیٹینا کے کپتان میسی انجری کے باعث پورا میچ نہ کھیل سکے، جس پر وہ  جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے بینچ پر بیٹھے روتے رہے، مگر ٹیم کی جیت کے ساتھ ہی ان کا افسوس جشن میں تبدیل ہوگیا۔