کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق سالانہ جلسہ تقسیم اسناد سنہ دو ہزار چوبیس عیسوی میں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم اور فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 31 مئی سنہ دو ہزار چوبیس عیسوی تک توسیع کردی گئی ہے۔