کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار. سے) عزیز بھٹی شہید ہسپتال گُجرات کی چھت گرنے کے واقعہ کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، ان خیالات کا اظہار معززین کھاریاں چوہدری ضیاء محی الدین، ملک شبیر حسین اعوان، چیئرمین شیخ مُحمد حفیظ، چوہدری بشارت احمد ایڈووکیٹ، چوہدری مشتاق احمد دُھنی، چیئرمین چوہدری علی احمد طاہر، چوہدری شوکت علی آف باہروال نے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم جان بحق اور زخمی ہونے والوں کے خاندانوں سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں ۔




