اکتوبر 29, 2026

پنجاب حکومت کا جانوروں اور پرندوں کی خریدوفروخت کا ڈیجیٹل نظام بنانےکا فیصلہ

منڈی بہاوالدین، ( ڈاکٹر شاہد راٹھور) پنجاب حکومت نے جانوروں اور  پرندوں کی خریدوفروخت کا ڈیجیٹل نظام  بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ صرف لائسنس  رکھنے والے دکاندار ہی جانوروں اور پرندوں کی خریدوفروخت کر سکیں گے۔مریم اورنگزیب کاکہنا ہےکہ وائلڈلائف ریسکیو فورس بنانےکےکام کا آغاز کردیا گیا ہے۔