اپریل 18, 2026

جامع مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ محلہ تاساں ڈنگہ میں تکمیل قرآن کانفرنس بسلسلہ نماز تراویح بروز اتوار 28 ویں شب کو ھو گی

ڈنگہ(میاں ضیاء اللہ اسلم )جامع مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ محلہ تاساں ڈنگہ شہر میں تکمیل قرآن کانفرنس بسلسلہ نماز تراویح بروز اتوار 28 ویں شب کو ھو گی حافظ اسحاق اور حافظ شاہ زیب قرآن کریم سنا نے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں