ٖڈنگہ(میاں ضیاء اللہ اسلم)عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9اپریل کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہوگا۔