اکتوبر 29, 2026

پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔پنجاب حکومت نے عید الفطر کے لیے وفاق کی طرز پر تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 12 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی جب کہ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی۔