اپریل 18, 2026

دانیال عزیز گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری اویس قاسم پی ٹی آئی میں شامل

ظفروال کے حلقہ پی پی 54 سے دانیال عزیز گروپ کے کامیاب امیدوار چوہدری اویس قاسم کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔چوہدری اویس قاسم نے 8 فروری 2024 کےانتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے 31500 ووٹ حاصل کئے تھے ، اویس قاسم خاں نے 8 فروری 2024 کا الیکشن دانیال عزیز گروپ کے ساتھ تھے۔اویس قاسم کا کہنا تھا کہ ظفروال 2018 میں بھی تحریک انصاف کیساتھ تھا اور آج بھی تحریک انصاف کیساتھ ہوں۔ خیال رہے کہ ظفروال پی ٹی آئی کی جانب سے احمد اقبال کی دوہری شہریت کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔