ڈنگہ(میاں سجاد اشرف) سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوھدری پرویز الٰہی کے کاغذات لاھور ھائی کورٹ کے حکم پر جمع کر لئے گئے۔۔سمیرا الٰہی بھی میدان میں آگئی۔امیدواروں کی کل تعداد 14 ھوگئی۔کاغذات کی جانچ پڑتال شروع کردیں گئی ۔جںکہ موسیٰ الٰہی کے کاغذات پر اعتراض اٹھانے کے لئے بھی دستاویزات تیارکر لی گئی ہیں۔حلقہ پی پی 32 کنجاہ میں ضمنی الیکشن کا میدان 21 اپریل کو لگے گا.




