ڈنگہ(زمان اسلم)ممتاز ماہر تعلیم ریاض احمد جاوید کا پوتا ، حاجی فیاض احمد (سعودی عرب) کا بیٹا، امتیاز احمد (شہباز کلاتھ ہاؤس) ، شہباز احمد شہباز (سعودی عرب), اعجاز احمد کا بھتیجا ایم ڈی فیصل موبائل زون فیصل فیاض قضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے۔ فیصل فیاض کی نماز جنازہ اج بیس مارچ بروز بدھ دن 11 بجے کشمیریاں والے قبرستان ڈنگہ میں ادا کی جائے گی۔یاد رہے کہ فیصل فیاض چند روز قبل ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا تھا اور ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھا۔




