اپریل 17, 2026

المصطفی ویلفئیر سوسائٹی ، انجمن طلبہ اسلام اور پاکستان فلاح پارٹی کے ذیر اہتمام ایک روزہ فری آئی و میڑیکل کیمپ القادر جنرل ہسپتال اسلام آباد میں لگایا جائے گا

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) المصطفی ویلفئیر سوسائٹی ، انجمن طلبہ اسلام اور پاکستان فلاح پارٹی راولپنڈی اسلام آباد کے ذیر اہتمام ایک روزہ فری آئی و میڑیکل کیمپ بمقام القادر جنرل ہسپتال لھتراڑ روڑ اسلام آباد میں مؤرخہ 30 مارچ 2024 بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے دن 1 بجے تک لگایا جا رہا ہے’ اس کیمپ میں ماہر امراضِ چشم الشفاء ٹرسٹ آہی ہاسپیٹل راولپنڈی کے ماہر ڑاکٹر ذ مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے اور آپریشن والے مریضوں کا الشفاء ٹرسٹ آہی ہاسپیٹل راولپنڈی میں فری آپریشن کروایا جاے گا نیز نذدیک کی عینکیں بھی سستے نرخوں پر دستیاب ھو گی اور مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی مذید رابطہ کیلئے آپ ڑاکٹر قمر الطاف صاحب 03336357918اور ملک معظم شہزاد 03455709931 سے رابطہ کر سکتے ہیں مریضوں سے التماس ھے کہ وہ اپنا شناختی کارڈ ہمراہ لے کر آئے