نونا نوالی(ڈاکٹر غلام شبیر)نو نانوالی مشرقی قبرستان کی چار دیواری کا کام شروع کردیا گیااور جنازے گاہ کے فرش میں ٹائل کا کام بھی جاری ہے۔ جنازگاہ کی ٹائل محسن سردار کولی والد سردار خان نو نانوالی نے عطیہ کی ہے جبکہ چار دیواری کے لیے حاجی محمد اقبال چیچی ولد محمد فاضل ساکن نو نانوالی نے 50 ہزار،چوہدری شاہد اقبال والد چوہدری غلام غوث نے ایک لاکھ روپے، خالد محمود ولد حاجی کرم الہٰی منشینے20 ہزار،چوہدری محمد رزاق نونانوالی نے20 ہزارفنڈ دیا ہے۔




