کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار) امیر عالمی تنظیم اہلسنت پاکستان ، ممتاز مذہبی و روحانی شخصیت ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ مراڑیاں شریف گجرات پیر محمد افضل قادری قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔وہ گذشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھے ۔نماز جنازہ 14 مارچ بروز جمعرات دوپہر 2 بجے نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں ادا کی جائیگی




